انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
جیتنے کے لئے 27 گیندوں پر 28 رنز چاہییں، جبکہ اے بی کو شتک کے لئے 21 رنز چاہییں۔
 

یاز

محفلین
حالیہ دنوں میں یہ واردات بڑھ رہی ہے۔
رانکی، بابر اور اب اے بی
35bae9be8b0e6e022d590c75d6de075c.jpg
 

یاز

محفلین
سن رائزر حیدرآباد نے ٹاس جیت کر چنئی سپر کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
چنئی کا بہت پھسڈی آغاز۔ 2 اوورز میں 4 رنز۔
 
Top