انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
8 اوورز اور دو گیندوں کے بعد سکور 96 رنز بغیر کسی نقصان کے۔ اور اسی دوران بارش کی وجہ سے میچ تعطل کا شکار۔
 

یاز

محفلین
بارش کے بعد تبدیل شدہ ہدف کے مطابق کنگز الیون کو 13 اوورز میں 125 رنز بنانا ہیں۔
 

یاز

محفلین
پنٹ جی کی بے تحاشا مار پیٹ کی بدولت دہلی ڈیئر ڈیولز نے 174 رنز کا مجموعہ بنا لیا ہے۔
 
دہلی کی اننگ کا 175 رنز پر اختتام

رشابھ پنتھ جی کے شاندار ترین اننگ-
شریاس ائیر جی نے بھی کمال شمال کھیلا تھا-

مناسب ٹوٹل ہو گیا ہے تاہم کوہلی جی کے سامنے کچھ نہیں لگ رہا-
 
Top