انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
گزشتہ 3 اوورز میں صرف 15 رنز بنائے جا سکے ہیں۔ جس کی وجہ سے اب ٹارگٹ شاید 200 سے کچھ ہی اوپر جا سکے۔
16 اوورز میں 165 رنز۔
 

یاز

محفلین
آخری 7 اوورز میں صرف 54 رنز بنائے گئے، جو کہ اس وقت کی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے بہت کم ہیں۔
 
Top