انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

بین بہترین اسٹوکس جی کے بلے پر گیند آ نہیں رہی
اور اجنکیا ڈریوڈ راہانے جی بھی پویلین واپس
32-3

راجستھان کو اب میچ جیتنے کے لئے سخت سکرپٹوی محنت درکار ہے-
 

سروش

محفلین
prv_38793_1524305286.jpg

کنگز الیون پنجاب بمقابلہ کولکتا نائٹ رائڈرز:
کنگز الیون کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
 
Top