انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

فہد اشرف

محفلین
اور راجستھان 3 وکٹ سے کامیاب۔ گوتھم جی نے 11 گیندوں پر 33 رن بنا کے راجستھان کی نیا پار لگائی۔
راجستھان نیڈس گوتھم
 

زیک

مسافر
راجستھان نیڈس گوتھم
لائک گوتھم نیڈز بیٹمین
اگر ایک وین بروس بھی ہو جائے تو-
بروس وین۔ یعنی بیٹ مین
فہد بھائی نے Gotham (TV Series 2014– ) - IMDb سریز کا حوالہ دیا- اور موصوف اسکا ایک کیریکٹر ہیں-
حوالہ تو بیٹ مین کا تھا۔ گوتھم سیریز تو بیٹ مین سے پہلے کی کہانی ہے
 
لائک گوتھم نیڈز بیٹمین

بروس وین۔ یعنی بیٹ مین

حوالہ تو بیٹ مین کا تھا۔ گوتھم سیریز تو بیٹ مین سے پہلے کی کہانی ہے

میں نے بیٹ مین نہیں دیکھی، گوتھم دیکھا ہے- اسمیں بھی ایسا ہی جملہ ہے,تو حوالہ اسی تناظر میں سمجھا-
 
دہلی اور پنجاب کا میچ شروع
پنجاب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے-
اور آج جےمیچ کی بہترین بات یہ ہےکہ دہلی نے پرتھوی "کمال" شاہ کو ٹیم میں شامل کیا ہے-
 

یاز

محفلین
یووراج سنگھ اپنی ٹیم کے سینے پہ بہت سی مونگ دلنے کے بعد آؤٹ۔
13 اوورز میں 86 پر 4 وکٹیں گر چکیں۔
 
Top