1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

جمیل نستعلیق نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 27, 2009

  1. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. aladdin

    aladdin محفلین

    مراسلے:
    116
    بہت بہت شکریہ جناب !!!
     
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ جمیل صاحب
     
  4. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    واہ جی واہ۔ کیا کہنے۔
     
  5. خدا کا ایک بندہ

    خدا کا ایک بندہ محفلین

    مراسلے:
    7
    بہت خوب تحفہ ہے
     
  6. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کیا بات ہے!۔۔۔۔۔۔گویا اب تو ان پیج کو بھی چلانے کی ضرورت نہیں رہی۔ زبردست اور بہت شکریہ جناب!
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مجھے انپیج چلائے ایک عرصہ بیت گیا۔ صرف ڈاکومنٹ کو یونیکوڈ کنورٹ کرتے وقت مجبوراً چلانا پڑتا ہے۔ باقی کام تو اب ورڈ وغیرہ پر بہت بہتر انداز میں‌ہو رہا ہے!
     
  8. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ جمیل نستعلیق صاحب
    اللہ کرے آپ کا زور پروگرامنگ اور زیادہ ! آمین
    اور آپ اسی طرح اردو پر احسان کرتے رہیں! آمین
     
  9. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ جمیل نستعلیق صاحب
    اللہ کرے آپ کا زور پروگرامنگ اور زیادہ ! آمین
    اور آپ اسی طرح اردو پر احسان کرتے رہیں! آمین
     
  10. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زبردست جمیل میاں‌
     
  11. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    شکریہ جمیل نستعلیق بس اسی کی کمی تو تھی اردو میں‌وہ بھی آپنے پوری کردی ایک بار پھر شکریہ جناب
     
  12. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا بات ہے جناب بہت زبردست
     
  13. duffer

    duffer محفلین

    مراسلے:
    57
    بہت بہت شکریہ جناب
    لگتا ہے کہ اردو کا انقلاب آیا کہ آیا
     
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,431
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نسخ فانٹ تو پہلے بھی بہت سے تھے، بس ہم میں ؂کچھ ان پیج کے ایسے عاشق تھے کہ ان فانٹس کی کمی محسوس کرتے تھے. اس کو ضرور پورا کر دیا ہے جمیل نستعلیق نے. ورنہ کوئی ضرورت نہیں تھی. اردو لائف کے بھی بہت سے فانٹس پہلے سے بھی ہیں. بہر حال خوشی ہوئی کہ کچھ فانٹس کا اور اضافہ ہوا. یہ ان پیج کے فانٹس ہیں، اس سے قطعِ نظر.
     
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جتنے زیادہ ہوں اتنا بہتر ہے!
     
  16. anas05

    anas05 محفلین

    مراسلے:
    1
    جزاک اللہ خیر
     
  17. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    تھنک یُو کڑینک یُو
     
  18. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جمیل بھائی --بہت شکریہ۔۔بہت ہی عمدہ کام کیا ہے-
     
  19. ناصر عاقل

    ناصر عاقل محفلین

    مراسلے:
    91
    بہت خوب جمیل بھائی۔
     
  20. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,872
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    حیرت ہے اس اچھے کام پر بھی تنقید۔ :eek:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر