فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

بہت اچھے جناب، واقعی لاجواب، ایک ساتھ اتنے اردو فانٹس، واہ
خدا اردو کی خدمت کرنے والے تمام دوستوں‌کو خوش و خرم رکھے،
:applause:
 
الف عین

لائبریرین
عارف، لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ چوری کئے جائیں فانٹس!! اگر مفت ہوں واقعی تو کہپیں سے بھی لا کر اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور ان کے بارے میں پیغام دے سکتے ہیں۔ لیکن چوری کا کام مجھے کچھ پسند نہیں۔ جب کہ اب نسخ فانٹ بھی ماشاء اللہ اتنے ہو گئے ہیں۔
 
arifkarim

معطل

نیٹ کی دنیا میں‌چوری اور اصلی کی کوئی قید نہیں۔
 
Top