مبارکباد انفرادیت مبارک محمد صابر

الف عین

لائبریرین
محمد صابر جو ماڈریٹر بھی واقع ہوئے ہیں، پانچ ہزاری منصب پر پہنچ کر منفرد ہو گئے ہیں۔
منفرد تو پہلے بھی تھے اب محفل نے تصدیق نامہ عطا کر دیا ہے۔
مبارک ہو صابر!!!
 

راقم

محفلین
انفرادیت مبارک ہو بھائی محمد صابر صاحب

خاکسار ، راقم کی طرف سے بھی ہدیْہ تبریک قبول فرمائیے۔
 
Top