وہاب اعجاز خان
محفلین
119
نئی طرزوں سے مے خانے میں رنگِ مے جھلکتا تھا
گلابی روتی تھی واں، جام ہنس ہنس کر چھلکتا تھا
گئی تسبیح اس کی نزع میں کب میر کے دل سے
اُسی کے نام کی سمرن تھی، جب منکا ڈھلکتا تھا
گلابی روتی تھی واں، جام ہنس ہنس کر چھلکتا تھا
گئی تسبیح اس کی نزع میں کب میر کے دل سے
اُسی کے نام کی سمرن تھی، جب منکا ڈھلکتا تھا