تاسف امجدحسین علوی کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
امجدحسین علوی (علوی فونٹ کے خالق)بیمار ہیں اور ان کی آنکھ کا اپریش ہے اس کی کامیابی اور صحت کے لئے دعاہے کہ اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور قارئین سے التماس ہے کہ ان صحت کے لئے دعا کیجئے
 

خواجہ طلحہ

محفلین
اوہو بہت پریشانی کی خبر دی ہے۔
پیارا رب کریم ،ہمارے پیارے بھائی کو جلد از جلد صحت کامل عطا فرمائیں ۔آمین۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
نہایت تشویش ہوئی یہ جان کر۔ اللہ تعالی امجد کو شفائے کاملا عاجلا عطا فرمائیں، آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ کرے کہ آپریشن کامیاب ہو اور امجد مکمل صحت یاب اور چاق و چوبند ہو کر علوی نستعلیق نیا ورژن رلیز کریں۔
ہماری طرف سے بہت سی ڈعائیں
 

باذوق

محفلین
امجد علوی صاحب کو اللہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے۔ آپریشن کی کامیابی اور بعد ازاں عاجلانہ صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب امجد صاحب کی کیسی طبیعت ہے؟ اگر صفدر صاحب یا کوئی اور رکن بتا سکے تو کچھ تسلی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top