سیما علی
لائبریرین
جلدی جلدی ریٹنگ میکائیل کے آئی پیڈ سےایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
افتخار عارف
جلدی جلدی ریٹنگ میکائیل کے آئی پیڈ سےایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
افتخار عارف
بہت اچھےہم نے بھی ووٹ ڈال دیا!
کروٹیں بدلتے رہے ساری رات آپ کی قسممجھے تو لگتا ہے کہ یادداشت کے ساتھ ساتھ نیند کا پیٹرن بھی میرا اے خان بھائی سے مل رہا ہے۔۔۔مجھے خود نیند آئی ہوئی ہونے کے باوجود فوری نیند نہیں آتی !
پتہ کرو خوچہ ام کہیں خواہ مخواہ پنجابی مشہور تو نہ ہو گیا!
سوتے میں دشمنی دکھا دی گئی یعنی کہ۔۔۔۔ لیکن فکر مت کیجئیے عرفان بھیا ۔ ہم آپ ہی کے لئے ووٹ مانگتے رہے ۔میں تو سو رہا تھالیکن یہاں تو معلوم ہوتا کہ مجھے سوتے میں ہی کسی نے کھڑا دیا ہے وہ بھی الیکشن پر!
![]()
بس ہمت مت ہارئیے گا۔۔۔ مخالف کو ناکوں چنے چبوا دیجئیے بھاری اکثریت سے ووٹ لے کراب کچھ آنکھ کھل ہی گئی ہے تو پہاڑوں سے ٹکرانے کے لیے تیار!
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
دینا بھی مجھے ہے!وتے میں دشمنی دکھا دی گئی یعنی کہ۔۔۔۔ لیکن فکر مت کیجئیے عرفان بھیا ۔ ہم آپ ہی کے لئے ووٹ مانگتے رہے ۔
جلدی کی سونے کی آپا۔ہم سو گئے تھے کل
یہ ہوئی نہ باتبس ہمت مت ہارئیے گا۔۔۔ مخالف کو ناکوں چنے چبوا دیجئیے بھاری اکثریت سے ووٹ لے کر
فکر مت کیجئیے عرفان بھیا۔۔۔ ایک دیں گے دوسرا دلوائیں گے۔ باقیوں کا بندوبست خود کیجئیے۔دینا بھی مجھے ہے!
![]()
زبردست۔۔۔ہمارا انتخابی نشان
شاہین
![]()