اے خان
محفلین
نیند آرہی ہے ابھی آئی نہیںاچھا ۔۔۔
تو پھر دعا کیجئیے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ کو تو نیند آ رہی ۔ ایویں دعا میں کوئی غلط نام لے لیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے اور دعا ریورس بھی نہیں ہونی۔
صبح مانگئیے گا ووٹ خان بھیا
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
نیند آرہی ہے ابھی آئی نہیںاچھا ۔۔۔
تو پھر دعا کیجئیے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ کو تو نیند آ رہی ۔ ایویں دعا میں کوئی غلط نام لے لیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے اور دعا ریورس بھی نہیں ہونی۔
صبح مانگئیے گا ووٹ خان بھیا
یہ کیسی نیند ہے خان بھیا کہ ابھی آ رہی ہے۔نیند آرہی ہے ابھی آئی نہیں
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
مجھے بھی نیند آ رہی تھی لیکن سوچا لڑی بنی تو کچھ باتیں کر لیتے ہیں، سوچا کوئی ووٹ مل جائے گا لیکن خیر صبح دیکھتے ہیںیہ کیسی نیند ہے خان بھیا کہ ابھی آ رہی ہے۔
ہمیں تو جیسے ہی احساس ہوتا ہے کہ نیند آنے والی ہے تو ہم سو جاتے ہیں۔
کیا ٹھیک ہے؟
کچھ غلط تھا کیا؟
عرفان بھیا کے لئے مانگیں گے نا ووٹ؟مجھے بھی نیند آ رہی تھی لیکن سوچا لڑی بنی تو کچھ باتیں کر لیتے ہیں، سوچا کوئی ووٹ مل جائے گا لیکن خیر صبح دیکھتے ہیں
یہی ٹھیک ہے کہ صبح مانگتے ہیں ووٹ
کچھ غلط نہیں سب صحیح ہے
ہائےعرفان بھیا کے لئے مانگیں گے نا ووٹ؟
ہائے ہائے
اچھاااا میں چلتا ہوں بہت دیر ہوگئیہائے ہائے
اللہ کے حوالے۔اچھاااا میں چلتا ہوں بہت دیر ہوگئی
مجھے تو لگتا ہے کہ یادداشت کے ساتھ ساتھ نیند کا پیٹرن بھی میرا اے خان بھائی سے مل رہا ہے۔۔۔مجھے خود نیند آئی ہوئی ہونے کے باوجود فوری نیند نہیں آتی !یہ کیسی نیند ہے خان بھیا کہ ابھی آ رہی ہے۔
ہمیں تو جیسے ہی احساس ہوتا ہے کہ نیند آنے والی ہے تو ہم سو جاتے ہیں۔
کیا ٹھیک ہے؟
کچھ غلط تھا کیا؟
میں تو سو رہا تھالیکن یہاں تو معلوم ہوتا کہ مجھے سوتے میں ہی کسی نے کھڑا دیا ہے وہ بھی الیکشن پر!
بار بار سیما جی سیماجی کی رٹ اسی لیے تھی کہ دل خود کا مچل رہا تھا الیکشن پر کھڑے ہونے کے لیے!
اب کچھ آنکھ کھل ہی گئی ہے تو پہاڑوں سے ٹکرانے کے لیے تیار!
ہم سو گئے تھے کل
ہمارا انتخابی نشاناب کچھ آنکھ کھل ہی گئی ہے تو پہاڑوں سے ٹکرانے کے لیے تیار!
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
اب جاگ گئے ہیںمیری الیکشن ٹیم (یعنی میں اکیلا) حاضر ہوووووو!
واہ واہ ہمارے صحیح بھائی ہیں ہم نے بھی آنکھ کھلتے ہی ووٹ ڈال دیاہم تو ڈال چکے
بالکل درست پہلے رضا کار پھر ہا ہا کارمیں رضا کار اکٹھے کر لوں کہ میری الیکشن کمپین خوب چلائیں!
ووٹ تو میں ڈال ہی نہیں رہا کہ رائے شماری عیاں ہو جائے گی اور ہمارے عزم و استقلال کی بنیادوں کو مایوسی یا پھر خوش فہمی سے متاثر نہ کردے۔
اب فیصلہ عوام کا
اس سے بڑھ کر دور اندیشی کیا ہوگی!