الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اے خان

محفلین
اچھا ۔۔۔
تو پھر دعا کیجئیے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ کو تو نیند آ رہی ۔ ایویں دعا میں کوئی غلط نام لے لیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے اور دعا ریورس بھی نہیں ہونی۔
صبح مانگئیے گا ووٹ خان بھیا
نیند آرہی ہے ابھی آئی نہیں
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
 
اے خان

محفلین
یہ کیسی نیند ہے خان بھیا کہ ابھی آ رہی ہے۔
ہمیں تو جیسے ہی احساس ہوتا ہے کہ نیند آنے والی ہے تو ہم سو جاتے ہیں۔
کیا ٹھیک ہے؟
کچھ غلط تھا کیا؟
مجھے بھی نیند آ رہی تھی لیکن سوچا لڑی بنی تو کچھ باتیں کر لیتے ہیں، سوچا کوئی ووٹ مل جائے گا لیکن خیر صبح دیکھتے ہیں
یہی ٹھیک ہے کہ صبح مانگتے ہیں ووٹ
کچھ غلط نہیں سب صحیح ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے بھی نیند آ رہی تھی لیکن سوچا لڑی بنی تو کچھ باتیں کر لیتے ہیں، سوچا کوئی ووٹ مل جائے گا لیکن خیر صبح دیکھتے ہیں
یہی ٹھیک ہے کہ صبح مانگتے ہیں ووٹ
کچھ غلط نہیں سب صحیح ہے
عرفان بھیا کے لئے مانگیں گے نا ووٹ؟
 
یہ کیسی نیند ہے خان بھیا کہ ابھی آ رہی ہے۔
ہمیں تو جیسے ہی احساس ہوتا ہے کہ نیند آنے والی ہے تو ہم سو جاتے ہیں۔
کیا ٹھیک ہے؟
کچھ غلط تھا کیا؟
مجھے تو لگتا ہے کہ یادداشت کے ساتھ ساتھ نیند کا پیٹرن بھی میرا اے خان بھائی سے مل رہا ہے۔۔۔مجھے خود نیند آئی ہوئی ہونے کے باوجود فوری نیند نہیں آتی !
پتہ کرو خوچہ ام کہیں خواہ مخواہ پنجابی مشہور تو نہ ہو گیا!
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
اب کچھ آنکھ کھل ہی گئی ہے تو پہاڑوں سے ٹکرانے کے لیے تیار!

تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
ہمارا انتخابی نشان
شاہین

news-1538219730-3268.jpg
 
عرفان سعید

محفلین
میں رضا کار اکٹھے کر لوں کہ میری الیکشن کمپین خوب چلائیں!
ووٹ تو میں ڈال ہی نہیں رہا کہ رائے شماری عیاں ہو جائے گی اور ہمارے عزم و استقلال کی بنیادوں کو مایوسی یا پھر خوش فہمی سے متاثر نہ کردے۔
اب فیصلہ عوام کا

اس سے بڑھ کر دور اندیشی کیا ہوگی!
 
سیما علی

بالکل درست پہلے رضا کار پھر ہا ہا کار

😎😎😎😎😎😎😎
 
Top