الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
آپ نے لکھا تھا کہ دن کے آخری بار سب کو یاد کر رہا تھا۔۔ تو اس وجہ سے لکھا کہ باری باری سے سب کو یاد کرتے ہیں یا جو بھی یاد آ جائے اسے یاد کر لیتے ہیں۔
جو بھی کیوں یاد آئے گا ہم جسے یاد کریں گے وہی یاد آئے گا
دل ہے میرا کوئی راہ گزر تو نہیں 🙈
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قبول شدہ دعائیں ہوں گی گارنٹی ہے.
اور جو مانگو ملے گا فکر نہ کریں
اچھا ۔۔۔
تو پھر دعا کیجئیے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ کو تو نیند آ رہی ۔ ایویں دعا میں کوئی غلط نام لے لیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے اور دعا ریورس بھی نہیں ہونی۔
صبح مانگئیے گا ووٹ خان بھیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top