الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
رہتا تھا سامنے ترا چہرہ کھلا ہوا
پڑھتا تھا میں کتاب یہی ہر کلاس میں

کتابیں تو خواب ہی دکھاتی ہیں۔ شاہین اونچا اڑاتے ہیں
شاہین کو ووٹ دیجئیے اور اونچا اڑئیے
بات اس کی اتنی خوب نہیں اے ووٹر باز آ
پھونکوں سے چراغِ یاز بجھایا نہ جائے گا
 

اے خان

محفلین
رہتا تھا سامنے ترا چہرہ کھلا ہوا
پڑھتا تھا میں کتاب یہی ہر کلاس میں

کتابیں تو خواب ہی دکھاتی ہیں۔ شاہین اونچا اڑاتے ہیں
شاہین کو ووٹ دیجئیے اور اونچا اڑئیے
اس اڑان کا کیا جو واپس زمین کی طرف آئے 😂
 

ظفری

لائبریرین
میں تو نیند میں تھا کہ سوتے میں مجھے جگا کر کھڑا کر دیا وہ بھی الیکشن میں
میرے ساتھ بھی یہی کوشش کی تھی ۔ پھر ایس ایچ او فیصل عظیم فیصل بھائی سے درخواست کرنی پڑ گئی کہ مجھے کسی کیس میں پھنسا دیں تاکہ کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی وجہ سے میرے کاغذات رد ہوجائیں ۔ اور پھر وہ، ہو بھی گئے ۔ تب جا کر گلو خاصی ہوئی ۔ :praying:
 

عرفان سعید

محفلین
ہمارا انتخابی نشان
شاہین

news-1538219730-3268.jpg
اس مراسلے پر ہمارے فاضل مدِ مقابل یاز کی ریٹنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنا ووٹ بھی ہمیں دیں گے!
:)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم الیکشن سیل والوں کی دور اندیشی کے قائل ہو گئے ہیں، اور یہ فرض کر رہے ہیں کہ کم از کم 5 جولائی تک محفل کہیں نہیں جا رہی۔ :)
واہ زبردست۔۔۔ اس الیکشن میں دور اندیشی بانٹی جا رہی ہے حلوے اور بریانی کی جگہ۔
 

عرفان سعید

محفلین
ہم الیکشن سیل والوں کی دور اندیشی کے قائل ہو گئے ہیں، اور یہ فرض کر رہے ہیں کہ کم از کم 5 جولائی تک محفل کہیں نہیں جا رہی۔ :)
ایک چال ہے کہ انتظامیہ سوچ میں پڑ جائے کہ بیچ الیکشن محفل کیسے مقفل کی جائے!
:)
 

ظفری

لائبریرین
اس مراسلے پر ہمارے فاضل مدِ مقابل یاز کی ریٹنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنا ووٹ بھی ہمیں دے گے!
:)
شش و پنج میں پڑگیا کہ مزاح کی ریٹنگ دو ں کہ زبردست کی ۔ مگر جملہ اتنا بے ساختہ تھا کہ زبردست پر اکتفا کیا ۔ ورنہ دو ریٹنگ کی گنجائش ہوتی تو دونوں ہی دیتا ۔ :D
 
Top