الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
اب جلدی سے کابینہ تشکیل دی جاوے۔ DOGE کے محکمے کی ضرورت نہیں رہی اب، کہ ویسے ہی چل چلاؤ ہے ورنہ اس کے لئے موزوں آسامی ہماری نظر میں تھی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے پہلے ہی شک تھا۔
بقول احمد فراز
تم جو اونچی دیوار سے کودے تو ٹوٹ جائے گی ٹانگ
مجھ سے پہلی سی۔۔۔ وغیرہ
آپ کے شک کبھی یقین میں نہ بدلیں گے۔۔۔ دیوار خود ہی راہ میں آتی جاتی ہے۔ اور سر سے ٹکراتی جاتی ہے۔ ٹانگ کو نشانہ بنانے کی کبھی نوبت نہیں آئی الحمد للہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یاز

محفلین
دو جی بی ڈیٹا تو ملا نا
ڈیٹا کی قدر جاننی ہو تو جنوبی افریقہ جا کے جانیں۔ اس بابت عبداللہ محمد صاحب بھی کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں کہ یہ میدان ان کا۔

9b94862ab6e923de72533371d07a3a60a4d00ed204bc277fc8995654aa48acf0_1.jpg
 

اے خان

محفلین
چار چھے جی بی ڈیٹا تو ہمارا اپنا کمپین اور اینٹی کیمپین وغیرہ میں کھپ گیا۔ :)

یوں بھی بریانی کی جگہ ڈیٹا شیٹا کوئی بھی پاکستانی تسلیم نہیں کرے گا۔ :) :) : )
پروگرام بنا لیں بریانی کا! کل 22 کو ایک شادی ہے دوست کی کورنگی سیکٹر 49 کارڈ میں پورا پتہ ہے چلیں 😂🙈
 
Top