یاز
محفلین
عکسی صاحب ؟ممتاز مفتی جونئیر والے
عکسی صاحب ؟ممتاز مفتی جونئیر والے
جو ڈالنے تھے، وہی نکال دیے؟سارا پیریاڈک ٹیبل نہ بھیج دیں، ریڈیوایکٹو عناصر نکال کے
ٹریول بین کی وجہ سے نکالےجو ڈالنے تھے، وہی نکال دیے؟
آ تو رہی ہیں۔ پیریوڈک ٹیبل پاکستان میں دیا جاوے!ٹریول بین کی وجہ سے نکالے
یہ بھی درست۔ انٹرنیشنل پارسل کا خرچہ بھی بچے گاآ تو رہی ہیں۔ پیریوڈک ٹیبل پاکستان میں دیا جاوے!
جی جی۔ سلام وغیرہ پہنچا یا درمیان میں دیوار آ گئی؟یہ بھی درست۔ انٹرنیشنل پارسل کا خرچہ بھی بچے گا
دیوار آئے نہ آئے، زرہ بکتر ضرور آئے گی کہ سر بھی تو بچانا۔جی جی۔ سلام وغیرہ پہنچا یا درمیان میں دیوار آ گئی؟
کیا مطلب؟ کون جیتا، احمد بھائی؟!ہمیشہ کی طرح امریکہ میں نتائج مختلف نظر آ رہے ہیں۔![]()
محترمہ مریم افتخارکیا مطلب؟ کون جیتا، احمد بھائی؟!
محب بھائی کے ہوتے ہوئے کوئی اور جیت سکتا ہے کیا؟کیا مطلب؟ کون جیتا، احمد بھائی؟!
جزاک اللہ خیرا کثیرا اربش!
یعنی ایم آئی ۔۔ ۔ مشن امپاسبل۔۔۔ نے میدان مار لیا۔محترمہ مریم افتخار
گنتی دوبارہ کروائیں۔سبھی محفلین سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنا خادم سمجھ کر ہماری پارٹی کے لیے اپنی اپنی مانگیں پیش کی جاویں!
جی جی بالکل۔آپ کی پارٹی نے دعویٰ کیا تھا کہ آپ کی جیت کی صورت میں محب علوی کو شمس العلماء کا خطاب دیا جائے گا۔