الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
انگلیوں کا ٹیڑھا پن کیلشیئم کی کمی کے باعث ہو گا شاید۔ اس کے لئے سپلیمنٹ وغیرہ کی ضرورت
ایک گانا یاد آگیا۔ بلکہ دو لیکن ان کا موقع محل نہیں۔
خسرہ، تشنج، کالی کھانسی، ٹی بی اور خناق کے بھی ٹیکے لگوائیں!
زیرو نائن زیرو زیرو سیون ایٹ سِکس زیرو وَن
ٹیلی فن، ٹیلی فن!
اسی پراسیس میں ایک اور بھی:
پاک پاک پاکستان
صاف صاف پاکستان
ہر پل ہر دم عزم ہمارا
سیف گارڈ پاکستان
جراثیم سے کرو بچاؤ
ہر روز نہانے جاؤ
مِنٹو پھر سے دس روپے میں ہو گیا؟؟؟(کپ پرچ اکٹھے زمیں بوس ہوئے)
 
Top