یاز
محفلین
عکسی صاحب ؟ممتاز مفتی جونئیر والے
عکسی صاحب ؟ممتاز مفتی جونئیر والے
جو ڈالنے تھے، وہی نکال دیے؟سارا پیریاڈک ٹیبل نہ بھیج دیں، ریڈیوایکٹو عناصر نکال کے
ٹریول بین کی وجہ سے نکالےجو ڈالنے تھے، وہی نکال دیے؟
آ تو رہی ہیں۔ پیریوڈک ٹیبل پاکستان میں دیا جاوے!ٹریول بین کی وجہ سے نکالے
یہ بھی درست۔ انٹرنیشنل پارسل کا خرچہ بھی بچے گاآ تو رہی ہیں۔ پیریوڈک ٹیبل پاکستان میں دیا جاوے!
جی جی۔ سلام وغیرہ پہنچا یا درمیان میں دیوار آ گئی؟یہ بھی درست۔ انٹرنیشنل پارسل کا خرچہ بھی بچے گا
دیوار آئے نہ آئے، زرہ بکتر ضرور آئے گی کہ سر بھی تو بچانا۔جی جی۔ سلام وغیرہ پہنچا یا درمیان میں دیوار آ گئی؟