الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ دیکھیں بھئی۔۔۔عبداللہ بھائی والے سکرین شاٹ میں سپیس ہے لیکن ہمارے والے میں سیدھا 2460 لکھا ہے۔۔۔۔اور میتھ میں سو سے زیادہ پرسنٹیج مستعمل بھی ہے جہاں گُنا بتانا ہو۔۔۔
تھوڑا دورووں کر کے ویکھو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں یہ نہیں سمجھا کہ یہ کنٹرول کیسے ؟
ایک بار وہ جو کتوں کا گروپ ہوتا ہے وہ میرے پیچھے ہو گیا میں تیزی سے دوڑا لیکن ساتھ خوف کی وجہ سے چیخ اٹھا،
ایسا ہی ایک واقعہ کزن کے ساتھ ہو کہ اس نے کھیت میں سانپ دیکھا اور خوف کے مارے اس سے چیخا بھی نہ گیا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے فون میں سپیس نہیں آ رہی نا۔ اس لیے یہ غلط فہمی ہوئی۔ اب مجھے کیا الہام ہونا تھا کہ ساتھ ساتھ لکھے چار نمبرز کو الگ کر کے پڑھوں؟مینوں کہ پتہ ایتھے قدم قدم تے بارودی کسوٹیاں بچھیاں نیں!
ایسے فون کو اسپیس میں بھیج دیں دور کی کوڑی لانے کو۔
 
اوہ سوری! اس بابت بھی سوچتے ہیں
آپ کو پتہ ہے؟ میرے انگلینڈ ٹرپ کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ اول روز سے ہی لینگوئج بیرئیر نہیں تھا کسی بھی جگہ۔ جب کہ میرے فیلو سٹوڈنٹس کو کافی مسئلے درپیش آئے کئی ممالک میں۔ ویسے تو کہیں بہت عرصہ رہنا ہو تو زبانیں سیکھنے کا ویسے بھی شوق ہے۔۔۔لیکن پھر وہی سائنٹفک کیرئیر والی بات۔ سائنٹفک رائٹنگ وغیرہ اب چینج ہوتا ہے جن کی انگلش قومی زبان نہ ہو۔۔
 
Top