گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تھوڑا دورووں کر کے ویکھو۔یہ دیکھیں بھئی۔۔۔عبداللہ بھائی والے سکرین شاٹ میں سپیس ہے لیکن ہمارے والے میں سیدھا 2460 لکھا ہے۔۔۔۔اور میتھ میں سو سے زیادہ پرسنٹیج مستعمل بھی ہے جہاں گُنا بتانا ہو۔۔۔
تھوڑا دورووں کر کے ویکھو۔یہ دیکھیں بھئی۔۔۔عبداللہ بھائی والے سکرین شاٹ میں سپیس ہے لیکن ہمارے والے میں سیدھا 2460 لکھا ہے۔۔۔۔اور میتھ میں سو سے زیادہ پرسنٹیج مستعمل بھی ہے جہاں گُنا بتانا ہو۔۔۔
بس عبداللہ صاحب نے جیہڑی پنڈی اسلام آباد وچ ونڈ پائی سی، ہن ایہہ سلام پہنچنا کو ناں!وعلیکم کرنا تے او وی ٹھیک
2460 اور 1640 پڑھنا ہے!اسے کیا کرنا ہے۔
انگلش ہے قومی لینگوئیج؟مالدیپ جانا ہے، ٹکٹ مل جائے گا
ایسا ہی ایک واقعہ کزن کے ساتھ ہو کہ اس نے کھیت میں سانپ دیکھا اور خوف کے مارے اس سے چیخا بھی نہ گیا۔میں یہ نہیں سمجھا کہ یہ کنٹرول کیسے ؟
ایک بار وہ جو کتوں کا گروپ ہوتا ہے وہ میرے پیچھے ہو گیا میں تیزی سے دوڑا لیکن ساتھ خوف کی وجہ سے چیخ اٹھا،
جس کی بات کر رہے، وہ انگلیوں پہ نچانا ہو گا ۔ یا پھر انگلی ٹیڑھی کرنا۔انگلیوں پہ مکھن لگنا زیادہ مروج ہے۔
اوہ سوری! اس بابت بھی سوچتے ہیںانگلش ہے قومی لینگوئیج؟
عامل گل بابایا ہم سے رابطہ کریں مریم بی بی۔
ایسے فون کو اسپیس میں بھیج دیں دور کی کوڑی لانے کو۔میرے فون میں سپیس نہیں آ رہی نا۔ اس لیے یہ غلط فہمی ہوئی۔ اب مجھے کیا الہام ہونا تھا کہ ساتھ ساتھ لکھے چار نمبرز کو الگ کر کے پڑھوں؟مینوں کہ پتہ ایتھے قدم قدم تے بارودی کسوٹیاں بچھیاں نیں!
آپ کو پتہ ہے؟ میرے انگلینڈ ٹرپ کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ اول روز سے ہی لینگوئج بیرئیر نہیں تھا کسی بھی جگہ۔ جب کہ میرے فیلو سٹوڈنٹس کو کافی مسئلے درپیش آئے کئی ممالک میں۔ ویسے تو کہیں بہت عرصہ رہنا ہو تو زبانیں سیکھنے کا ویسے بھی شوق ہے۔۔۔لیکن پھر وہی سائنٹفک کیرئیر والی بات۔ سائنٹفک رائٹنگ وغیرہ اب چینج ہوتا ہے جن کی انگلش قومی زبان نہ ہو۔۔اوہ سوری! اس بابت بھی سوچتے ہیں
تسیں وی شاتو ویکھ آؤایک پارٹی لیڈر نوں وی دلا دیو!
میں گرمی وچ پگھل رئی آں۔ کسے ٹھنڈے ملک چھڈ دیو جتھے انگریزی نیشنل لینگویج ہووے!
ووٹ آپ کے قدموں میں؟عامل گل بابا
سانوں اشارے وشارے دی سمجھ گھٹ گھٹ لگدیچلو جی میں تاں ٹوپی برقعے ول وی دوجا اشارہ کیتا سی پر ہُن میں تھاں مر جانی آں!
اچھا ویسے دور کی کوڑی بھلا کون لاتا ہے؟ایسے فون کو اسپیس میں بھیج دیں دور کی کوڑی لانے کو۔
دوسرے موبائل سے لاگ ان ہوئے کیا؟مالدیپ جانا ہے، ٹکٹ مل جائے گا
جیوندے رہو تسیعامل گل بابا
اشاروں اشاروں میں محفل لوٹنے والے۔۔۔مجھے یہ بتا ۔۔۔۔سانوں اشارے وشارے دی سمجھ گھٹ گھٹ لگدی
انگلی کے ساتھ ساتھ کوئی کھیر وغیرہ بھی ٹیڑھی ہوتی ہے۔جس کی بات کر رہے، وہ انگلیوں پہ نچانا ہو گا ۔ یا پھر انگلی ٹیڑھی کرنا۔
سپیس ایکس کی فلائٹ سے بھیجئے گا۔ایسے فون کو اسپیس میں بھیج دیں دور کی کوڑی لانے کو۔
فقط ووٹ؟ووٹ آپ کے قدموں میں؟