الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بار بار پوچھ کے مزے لے رہے آپ سب لوگ!!
نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ حیران ہونے کی کوشش میں ہیں۔ ہم نے تو مینڈک کو پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر دیا تھا۔ لیکن دوسرے دن آزاد کر دیا کہ بددعا ہی نہ دے۔
 

یاز

محفلین
لیجئے پھر
ٹھہرو تو ذرا دیکھو ابھی کام چلے ہے
محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

وحشت نہ محبت نہ حقیقت نہ خرد ہے
اس طرح زمانے میں کہیں نام چلے ہے
 
ابھی کر لیتے ہیں کل ہو نہ ہو استغفراللہ
جی جی نیک کام میں دیری نہیں کرنی چاہیے۔
ویسے آپ کو ایک پتے کی بات بتاؤں؟ آپ کے اہل علم ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ بہت کم جانتے ہیں!
 

اے خان

محفلین
لیجئے پھر
ٹھہرو تو ذرا دیکھو ابھی کام چلے ہے
محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

وحشت نہ محبت نہ حقیقت نہ خرد ہے
اس طرح زمانے میں کہیں نام چلے ہے
واہ یاز خوب است کمال است لاجواب است
جام پی کر جاتے ہیں
 
نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ حیران ہونے کی کوشش میں ہیں۔ ہم نے تو مینڈک کو پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر دیا تھا۔ لیکن دوسرے دن آزاد کر دیا کہ بددعا ہی نہ دے۔
آپ کے تعارف کا پہلا مراسلہ پڑھا تھا تو احساس ہوا تھا آپ کتنی جانور دوست ہیں۔۔۔ارے بھئی پیار اور خیال وغیرہ ہمیں بھی ہے لیکن ٹچ نہ کریں بس۔۔۔لیکن جو جانور ہوتا ہے وہ کب ہٹتا ہے!
میرے سسرال میں ایک بلی تھی میرے آنے سے پہلے، میں اتنا اس سے بچ بچ کے گزرتی تھی ہر جگہ سے کہ آہستہ آہستہ گھر والوں نے اسے خیر باد ہی کہہ دیا۔۔۔
 
Top