الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
لیجئے پھر
ٹھہرو تو ذرا دیکھو ابھی کام چلے ہے
محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

وحشت نہ محبت نہ حقیقت نہ خرد ہے
اس طرح زمانے میں کہیں نام چلے ہے
 
نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ حیران ہونے کی کوشش میں ہیں۔ ہم نے تو مینڈک کو پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر دیا تھا۔ لیکن دوسرے دن آزاد کر دیا کہ بددعا ہی نہ دے۔
آپ کے تعارف کا پہلا مراسلہ پڑھا تھا تو احساس ہوا تھا آپ کتنی جانور دوست ہیں۔۔۔ارے بھئی پیار اور خیال وغیرہ ہمیں بھی ہے لیکن ٹچ نہ کریں بس۔۔۔لیکن جو جانور ہوتا ہے وہ کب ہٹتا ہے!
میرے سسرال میں ایک بلی تھی میرے آنے سے پہلے، میں اتنا اس سے بچ بچ کے گزرتی تھی ہر جگہ سے کہ آہستہ آہستہ گھر والوں نے اسے خیر باد ہی کہہ دیا۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top