گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خان بھیا۔۔۔ ابھی تک کاٹنے والا کام نہیں کیا آپ نے۔۔۔نہیں۔ مینڈک سے ڈرنے میں ہم مریم سے بلند (یا پست) مقام پہ فائز وغیرہ
خان بھیا۔۔۔ ابھی تک کاٹنے والا کام نہیں کیا آپ نے۔۔۔نہیں۔ مینڈک سے ڈرنے میں ہم مریم سے بلند (یا پست) مقام پہ فائز وغیرہ
ہاں شایدتے تہانوں کہیہ۔ ان کے موبائل کو الٹا کرنے سے ہی محفل سیدھی نظر آتی ہو گی۔
تے او جیہڑا دن تے رات دا الٹ پھیر اے اوہدے وچ بروج شامل نئیں؟شکر ہے کہ برج تو نہیں الٹتے
نہیں انگلیوں پہ۔کیبورڈ پہ گریس لگی ہے کیا!
کوئی بات نہیں، ہو جاتا ہےمیں اتنی پاگل ہوں کہ جس دن سے ووٹنگ شروع ہوئی ہے یہ سوچ رہی ہوں کہ یہ سو سے اوپر پرسنٹیج کیوں بتا رہا ہے؟
میں سوچا سمجھا ری ایکشن دیتی ہوں اور اس بات پہ یقین رکھتی ہوں کہ آپکا ری ایکشن ایک پاور ہے، اسے ایسے استعمال نہ کریں کہ مخالف کو لگے اس کا مقصد پورا ہو گیا!تو کیا پھر چیخنے والی انسان ہیں؟
اف اللہ اگر یہ مراسلہ کسی اور نے دیکھ لیامیں اتنی پاگل ہوں کہ جس دن سے ووٹنگ شروع ہوئی ہے یہ سوچ رہی ہوں کہ یہ سو سے اوپر پرسنٹیج کیوں بتا رہا ہے؟
جی جی وہی تو۔ارے واہ۔۔۔ آپ تو بہت بہادر نکلے ۔
یہ دیکھیں بھئی۔۔۔عبداللہ بھائی والے سکرین شاٹ میں سپیس ہے لیکن ہمارے والے میں سیدھا 2460 لکھا ہے۔۔۔۔اور میتھ میں سو سے زیادہ پرسنٹیج مستعمل بھی ہے جہاں گُنا بتانا ہو۔۔۔
OK Brutes.کوئی بات نہیں، ہو جاتا ہے
دیوار سے اگلی چوٹ کا انتظار/انتظام کریں۔
میں یہ نہیں سمجھا کہ یہ کنٹرول کیسے ؟میں سوچا سمجھا ری ایکشن دیتی ہوں اور اس بات پہ یقین رکھتی ہوں کہ آپکا ری ایکشن ایک پاور ہے، اسے ایسے استعمال نہ کریں کہ مخالف کو لگے اس کا مقصد پورا ہو گیا!
اوہ تے جغرافیہ دی وجہ توں اے۔ ملکِ جیم وغیرہتے او جیہڑا دن تے رات دا الٹ پھیر اے اوہدے وچ بروج شامل نئیں؟
اسی لیے نہیں رکھا تھا۔۔۔۔رائے تبدیل بے شک کر لیو پر ووٹ کو ناں!اف اللہ اگر یہ مراسلہ کسی اور نے دیکھ لیا
یہ اچھا ہے کہ ووٹ تبدیل کرنے کا آپشن نہیں
انگلیوں پہ مکھن لگنا زیادہ مروج ہے۔نہیں انگلیوں پہ۔
چنگا پھڑیا جے۔اف اللہ اگر یہ مراسلہ کسی اور نے دیکھ لیا
یہ اچھا ہے کہ ووٹ تبدیل کرنے کا آپشن نہیں
وہاں کیوںاللہ سلامت پہنچائے، اور عبداللہ سلاما باد پہنچائے
اینڈرائیڈ ہے یا تین آنکھوں والایہ دیکھیں بھئی۔۔۔عبداللہ بھائی والے سکرین شاٹ میں سپیس ہے لیکن ہمارے والے میں سیدھا 2460 لکھا ہے۔۔۔۔اور میتھ میں سو سے زیادہ پرسنٹیج مستعمل بھی ہے جہاں گُنا بتانا ہو۔۔۔