الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
images
 

اے خان

محفلین
میں سوچا سمجھا ری ایکشن دیتی ہوں اور اس بات پہ یقین رکھتی ہوں کہ آپکا ری ایکشن ایک پاور ہے، اسے ایسے استعمال نہ کریں کہ مخالف کو لگے اس کا مقصد پورا ہو گیا!
میں یہ نہیں سمجھا کہ یہ کنٹرول کیسے ؟
ایک بار وہ جو کتوں کا گروپ ہوتا ہے وہ میرے پیچھے ہو گیا میں تیزی سے دوڑا لیکن ساتھ خوف کی وجہ سے چیخ اٹھا،
 

اے خان

محفلین
یہ دیکھیں بھئی۔۔۔عبداللہ بھائی والے سکرین شاٹ میں سپیس ہے لیکن ہمارے والے میں سیدھا 2460 لکھا ہے۔۔۔۔اور میتھ میں سو سے زیادہ پرسنٹیج مستعمل بھی ہے جہاں گُنا بتانا ہو۔۔۔
اینڈرائیڈ ہے یا تین آنکھوں والا
 
Top