الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
میں یہ نہیں سمجھا کہ یہ کنٹرول کیسے ؟
ایک بار وہ جو کتوں کا گروپ ہوتا ہے وہ میرے پیچھے ہو گیا میں تیزی سے دوڑا لیکن ساتھ خوف کی وجہ سے چیخ اٹھا،
یہ کنٹرول اس ڈیٹا سے آتا ہے جو آپ زندگی گزارتے ہوئے حاصل کر چکے ہوتے ہیں۔ میں سسرال میں بھی اچھے والا مشہور ہوں بھئی، کوئی کیسا بھی لہجہ یا بات اختیار کر لے آگے سے ٹھنڈ پروگرام! لیکن بعد میں سوچ سمجھ کے اس مدعے پہ بات ضرور کرتی ہوں تاکہ دوبارہ نہ ہو۔
 
اے خان

محفلین

ہممم
 
یاز

محفلین
آنکھیں تین ہی ہیں مگر سیدھ میں۔ دجال کو یاد کرلیا ہے تو سورہ کہف کی آیات پڑھنا نہ بھولیں!

Samsung A32
موبائل کا مسئلہ یقینی طور پہ نہیں ہے۔ ہمارا بھی اینڈروئیڈ ہی ہے۔
فونٹ یا کسی براؤزر سیٹنگ وغیرہ کا ایشو ہو شاید۔
اسی پیج کو کسی اور براؤزر میں کھول کے چیک کریں۔
 
جو بندہ فون کو نوے کے اینگل پہ موڑنے میں سست ہے اسے کیسے قائل کریں گے اس کام کے لیے؟
 
Top