اے خان
محفلین
ایسے تھوڑی جانا ہےشعر سن کے ہی جائیں گے کیا!
ایسے تھوڑی جانا ہےشعر سن کے ہی جائیں گے کیا!
نیم کیوں نہ چڑھی؟جی جی۔ سنجیدگی خطرۂ جاں وغیرہ ہے
نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ حیران ہونے کی کوشش میں ہیں۔ ہم نے تو مینڈک کو پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر دیا تھا۔ لیکن دوسرے دن آزاد کر دیا کہ بددعا ہی نہ دے۔یہ بار بار پوچھ کے مزے لے رہے آپ سب لوگ!!
باقی حاضرین کو سنا دیں تاکہ جانے کا طے کیا جاوے 😁شعر سن کے ہی جائیں گے کیا!
ابھی کر لیتے ہیں کل ہو نہ ہو استغفراللہابھی سو جائیں، لیکن صبح اٹھ کے اس بات پہ استغفار کرنا ہے!
جی جی نیک کام میں دیری نہیں کرنی چاہیے۔ابھی کر لیتے ہیں کل ہو نہ ہو استغفراللہ
واہ یاز خوب است کمال است لاجواب استلیجئے پھر
ٹھہرو تو ذرا دیکھو ابھی کام چلے ہے
محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے
وحشت نہ محبت نہ حقیقت نہ خرد ہے
اس طرح زمانے میں کہیں نام چلے ہے
وہ تو گل صاحبہ کا فیلڈ ہے۔نیم کیوں نہ چڑھی؟
توبہ توبہنہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ حیران ہونے کی کوشش میں ہیں۔ ہم نے تو مینڈک کو پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر دیا تھا۔ لیکن دوسرے دن آزاد کر دیا کہ بددعا ہی نہ دے۔
اپنی آواز میں گا کر تھوڑی سنانے والے کہ سبھی بھاگ جاویں۔باقی حاضرین کو سنا دیں تاکہ جانے کا طے کیا جاوے 😁
میں اتنی پاگل ہوں کہ جس دن سے ووٹنگ شروع ہوئی ہے یہ سوچ رہی ہوں کہ یہ سو سے اوپر پرسنٹیج کیوں بتا رہا ہے؟
آپ کے تعارف کا پہلا مراسلہ پڑھا تھا تو احساس ہوا تھا آپ کتنی جانور دوست ہیں۔۔۔ارے بھئی پیار اور خیال وغیرہ ہمیں بھی ہے لیکن ٹچ نہ کریں بس۔۔۔لیکن جو جانور ہوتا ہے وہ کب ہٹتا ہے!نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ حیران ہونے کی کوشش میں ہیں۔ ہم نے تو مینڈک کو پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر دیا تھا۔ لیکن دوسرے دن آزاد کر دیا کہ بددعا ہی نہ دے۔
مراسلۂ امروز!جی جی نیک کام میں دیری نہیں کرنی چاہیے۔
ویسے آپ کو ایک پتے کی بات بتاؤں؟ آپ کے اہل علم ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ بہت کم جانتے ہیں!
بس خم نہ لنڈھائیے گاواہ یاز خوب است کمال است لاجواب است
جام پی کر جاتے ہیں
شعر کے انتخاب میں کسر تو کو ناں چھوڑی!اپنی آواز میں گا کر تھوڑی سنانے والے کہ سبھی بھاگ جاویں۔
تو کیا سب کے جاگ جانے کے بعد بھی نہیں چیخیں؟ آخر کو ڈر نکلنا تو تھا ناں چیخ کر۔چھپکلی کی دم کی قیمت لگی تھی کیا؟
ارے سب سو رہے تھے، چیخنا کیوں تھا بھلا۔۔۔۔
اللہ کرے اینج ای ہووے، سدا flow روَو!![]()
![]()
میں پاگل، مریم پاگل، پاگل نیں دونویں بھیناں ں ں ں ں ں
آمین۔اچھاااا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت پہنچائے
ڈر اسیں کدی کڈھیا ای نئیں۔ سارا اندر ای اے۔ 🤣تو کیا سب کے جاگ جانے کے بعد بھی نہیں چیخیں؟ آخر کو ڈر نکلنا تو تھا ناں چیخ کر۔