الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت سوں نے برضا و رغبت ڈالا ہے۔ :)

باقیوں نے ویمن ایمپارومنٹ والوں سے ڈر کر ووٹ ڈالا ہے۔ :) :)
بھئی کوئی بھی میرے خلوص پر شبہ نہ کرے۔
میں تو دھاندلی کا الزام صرف اس لیے لگارہا ہوں کہ یہ نتیجہ آنے کے بعد کا نارمل ایکشن ہے۔ اس کے بغیر تو الیکشن کا عمل تمام نہیں ہوتا ۔
 
بہت بہت مبارک ہو مریم آپ کو۔

مجھے خیال آیا کہ یہاں میں نے آپ کو باقاعدہ مبارکباد نہیں دی ہے۔

خوش رہیے۔ :)
خیر مبارک محمداحمد بھائی۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا !

پھر ہم ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے محمداحمد بھائی سے درخواست کرتے ہیں۔
اور محب علوی صاحب کو شمس العلما کے خطاب کے لیے بابا جانی سے درخواست کرتے ہیں!
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
Top