مریم افتخار
محفلین
یہ تو ہم بھی چاہتے ہیں۔۔۔۔یقین سا نہیں آ کے دے رہا!گنتی دوبارہ کروائیں۔
یہ تو ہم بھی چاہتے ہیں۔۔۔۔یقین سا نہیں آ کے دے رہا!گنتی دوبارہ کروائیں۔
سبھی محفلین سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنا خادم سمجھ کر ہماری پارٹی کے لیے اپنی اپنی مانگیں پیش کی جاویں!
حلقہ 420 سے دھاندلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ وہاں کئی مردانہ ووٹوں کو زنانہ ڈبے میں ڈالا گیا ہے جو الیکشن کی شرع کے خلاف ہے۔گنتی دوبارہ کروائیں۔
وہاں کئی مردانہ ووٹوں کو زنانہ ڈبے میں ڈالا گیا ہے
گنتی دوبارہ کروائیں۔
یہ تو ہم بھی چاہتے ہیں۔۔۔۔یقین سا نہیں آ کے دے رہا!
بھئی کوئی بھی میرے خلوص پر شبہ نہ کرے۔بہت سوں نے برضا و رغبت ڈالا ہے۔
باقیوں نے ویمن ایمپارومنٹ والوں سے ڈر کر ووٹ ڈالا ہے۔![]()
![]()
مجھ سے کروا لیں۔![]()
خیر مبارک محمداحمد بھائی۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا !بہت بہت مبارک ہو مریم آپ کو۔
مجھے خیال آیا کہ یہاں میں نے آپ کو باقاعدہ مبارکباد نہیں دی ہے۔
خوش رہیے۔![]()
ابھی محب بھائی نے concede کہاں کیا ہے ۔ ابھی انتظار کریں۔بہت بہت مبارک ہو مریم آپ کو۔
مجھے خیال آیا کہ یہاں میں نے آپ کو باقاعدہ مبارکباد نہیں دی ہے۔
خوش رہیے۔![]()
جزاک اللہ خیرا کثیرا جناب!مریم بٹیا کو بہت بہت مبارک!!!!
الیکشن نشریات کے لیے جاگا ہوا تھا ۔
اب سونے کا وقت ہوا۔
شب بخیر!
مانگیں کو پہلی نظر میں ٹانگیں پڑھنے کی غلطی ہو گئی۔سبھی محفلین سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنا خادم سمجھ کر ہماری پارٹی کے لیے اپنی اپنی مانگیں پیش کی جاویں!
اگر کوئی rolling on the floor laughing کی ریٹنگ ہوتی تو اس پر دیتے۔مانگیں کو پہلی نظر میں ٹانگیں پڑھنے کی غلطی ہو گئی۔
کرتے ہیںفی الحال ایہہ بندو بست تے کرو۔
وہاں گولف کے اصولوں کے تحت الیکشن منعقد ہوتا ہے شاید۔ہمیشہ کی طرح امریکہ میں نتائج مختلف نظر آ رہے ہیں۔![]()