یاز
محفلین
جیتے تو ہم بھی ہیں اس گرمی میں۔کیا مطلب؟ کون جیتا، احمد بھائی؟!
جیتے تو ہم بھی ہیں اس گرمی میں۔کیا مطلب؟ کون جیتا، احمد بھائی؟!
سب کو دو دو جی بی ڈیٹا (پھر سے) فراہم کیا جاوے، یا مناسب مقدار میں ایزی لوڈ کیا جاوے۔سبھی محفلین سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنا خادم سمجھ کر ہماری پارٹی کے لیے اپنی اپنی مانگیں پیش کی جاویں!
الیکشن ہی دوبارہ کرواتے ہیں نا۔گنتی دوبارہ کروائیں۔
اب یقین آیا کہ بنا چائے ہماری صبح کیسی ہوتی ہے۔اگر کوئی rolling on the floor laughing کی ریٹنگ ہوتی تو اس پر دیتے۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
مجھے پہلے ہی شک تھا۔مانگیں کو پہلی نظر میں ٹانگیں پڑھنے کی غلطی ہو گئی۔
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میںکیا مطلب؟ کون جیتا، احمد بھائی؟!
وت میکوں آتی ہے سمجھ بڑی دیر سےمانگیں کو پہلی نظر میں ٹانگیں پڑھنے کی غلطی ہو گئی۔
آپ کے شک کبھی یقین میں نہ بدلیں گے۔۔۔ دیوار خود ہی راہ میں آتی جاتی ہے۔ اور سر سے ٹکراتی جاتی ہے۔ ٹانگ کو نشانہ بنانے کی کبھی نوبت نہیں آئی الحمد للہ۔مجھے پہلے ہی شک تھا۔
بقول احمد فراز
تم جو اونچی دیوار سے کودے تو ٹوٹ جائے گی ٹانگ
مجھ سے پہلی سی۔۔۔ وغیرہ
وت میکوں آتی ہے سمجھ بڑی دیر سے
الیکشن ہی دوبارہ کرواتے ہیں نا۔
بریانی بھی تو ملے پھر سے۔
مانگیں مانگیں ہم سے مانگیںسبھی محفلین سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنا خادم سمجھ کر ہماری پارٹی کے لیے اپنی اپنی مانگیں پیش کی جاویں!
لازم ہے کہ آپ اسی وقت دو مگ چائے کے پییں۔اب یقین آیا کہ بنا چائے ہماری صبح کیسی ہوتی ہے۔
دو جی بی ڈیٹا تو ملا نااس بار کون سا مل گئی۔
فری میں ہی ووٹ دینا پڑا۔![]()
ڈیٹا کی قدر جاننی ہو تو جنوبی افریقہ جا کے جانیں۔ اس بابت عبداللہ محمد صاحب بھی کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں کہ یہ میدان ان کا۔دو جی بی ڈیٹا تو ملا نا
چار چھے جی بی ڈیٹا تو ہمارا اپنا کمپین اور اینٹی کیمپین وغیرہ میں کھپ گیا۔دو جی بی ڈیٹا تو ملا نا
پروگرام بنا لیں بریانی کا! کل 22 کو ایک شادی ہے دوست کی کورنگی سیکٹر 49 کارڈ میں پورا پتہ ہے چلیں 😂🙈چار چھے جی بی ڈیٹا تو ہمارا اپنا کمپین اور اینٹی کیمپین وغیرہ میں کھپ گیا۔
یوں بھی بریانی کی جگہ ڈیٹا شیٹا کوئی بھی پاکستانی تسلیم نہیں کرے گا۔![]()
: )