زین
لائبریرین
آج محفل کے قابل محترم اور بزرگ رکن جناب اعجاز صاحب (الف عین ) کی 59 ویں سالگرہ اور ایک اور بہت ہی پیارے رکن حسن علوی بھائی کی بھی آج 24 ویں سالگرہ ہے ۔ 
میری طرف سے الف عین صاحب اور حسن علوی بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ دونوں دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے ۔
			
			میری طرف سے الف عین صاحب اور حسن علوی بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ دونوں دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے ۔