الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
کسی نے بتایا تھا کہ ق سے قاتل اور ق سے قابیل تو قابیل نے ہابیل کو قتل کیا تھا۔
 

وجی

لائبریرین
ٹھیک ہے اور آج بھی چھٹی ہے کیا
سنا ہے سعودی عرب میں بھی اسکولوں کی جمعرات والی چھٹی کو ہفتہ والے دن دینے پر سوچا جارہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کی پیالی سامنے دھری ہو تو پھر کسے ہوش کہ جمعرات کی چھٹی ہے یا ہفتے کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خدمت میں عظمت تو ہے لیکن کیا شریف برادران پاکستان کی خدمت کر پائیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top