الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
واہ، یہ تو مجھ میں اور تم میں مشترک بات نکلی، میں بھی جاگنے کی راتوں میں چائے پیتا ہوں، اور پھر سو جاتا ہوں!!
 

الف عین

لائبریرین
تمام عرب دنیا میں سنیچر کام کا دن ہوتا ہے، شمشاد بھائی بھی اپنی ڈیوٹی پر جائیں گے کل۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top