الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

وجی

لائبریرین
دل کہتا ہے جو پہلے نہ کرسکتے وہ اب کیا کرینگے
بس اللہ ہی رحم کرے
 

شمشاد

لائبریرین
ڈر ہی لگ رہا ہے کہ یہ بھی وہی کریں گے جو پہلی حکومت والے کرتے رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top