الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جب ثمر ساتھ ہو تو پھر روٹی کھانے کی کیا ضرورت ہے۔ ثمر سے ہی پیٹ بھر جائے گا۔
 

وجی

لائبریرین
خیر سے میرے خیال میں چائے کو اس وجہ سے بدنام کیا ہوا ہے کہ اسکے پینے کے بعد نیند نہیں آتی
یہ کیا بات ہوئی
 
علم اللہ سے اگر خیریت پوچھ رہے تو وہ تو ٹھیک ہے شمشاد بھائی جا نہیں پتہ ایسے اچھے ہونگے آج زبردست پوسٹ کیا ہے انھوں نے میٹرک اردو والا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top