الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
توتے کو ت سے بھی لکھا گیا ہے اور ط سے لکھا گیا ہے لیکن مشتاق یوسفی کہتے ہیں کہ ط سے ہی لکھنا چاہیے کہ اس سے اُس کی چونچ زیادہ گول محسوس ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top