الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ٹھہرا نہیں سکتے رمضان کو لیکن رمضان کے مبارک مہینے سے فائدہ تو اٹھا سکتے ہیں ناں۔
 

وجی

لائبریرین
ثواب تو دوسرے مہینوں میں بھی ملتا ہے
لیکن اس مہینے کی بات ہی کچھ اور ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top