الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
زیادہ نہیں کھانا چاہیے سحری میں۔ میں نے آج زیادہ کھا لیا تھا، اب "اوکھا" ہو رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے گرمی کی وجہ سے کھانے و پانی کی طلب ہو رہی ہو گی۔ ویسے میرے خیال میں کھانے سے پانی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ کھانے سے زیادہ پانی کی طلب زیادہ ہو ۔ کیونکہ گرمیوں کے روزوں میں پانی ہی کی طلب زیادہ ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top