الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
گھریلو کاموں میں زیادہ الجھ گئے ہیں اراکین یا نیندیں پوری نہیں ہو رہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں دن کا ایک بج چکا ہے۔ جمع کی نماز ادا ہو چکی ہے اور گرمی اتنی ہے کہ اللہ کی پناہ۔
 
جناب یو پی ایس اور جنریٹر وغیرہ کیا شکل دیکھنے کے لئے رکھے ہیں ہم نے؟ ویسے ہمارے علاقے میں لائٹ بہت کم ہی جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چ سے چائے اور وہ بھی پھر افطاری کے بعد کی۔ واہ کیا مزہ آتا ہے اس چائے کا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top