الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے خیالی دعوت کے لیئے سونے کی ضرورت ہوگی
اور ہر وقت خیالی دعوت میں ہونے کا مطلب پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:giggle:
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور لیا جا سکتا ہے، لیکن اگر تھوڑی سی اصلی والی بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
کہاں غائب ہیں قیصرانی، کہیں شکار وغیرہ کھیلنے تو نہیں نکل گئے، جو ان کا شوق تھا!!
 

وجی

لائبریرین
یہ کیا ہورہاہے جناب ویسے ایسی بھی کوئی بات نہیں بابائے محفل کو اجازت ہے کچھ بھی لکھیں
مگر لکھیں تو سہی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top