تعارف السلام علیکم!

وجی

لائبریرین
وعلیکم السلام
:eek: ارے یہ بلاگ ہے میں تو اتنے عرصے سے فورم سمجھ رہا تھا اسکو :rolleyes:
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم اور خوش آمدید۔ کیا ماہنامہ ٹیکنالوجی ٹائمز کا کوئی ویب ربط فراہم کر سکتے ہیں۔
 
غیاث

محفلین
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ۔

مرحبا۔ سید محمد عابد صاحب آپ کی آمد سے خوشی ہوئی۔ ٹیکنالوجی ٹائم کا کچھ تعارف بھی کروا دیں۔
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید عابد، یہاں ایک اور نئے زمرے کی ضرورت محسوس کرانے کا شکریہ۔ تکنالاجیکل تحریروں کا۔
 
برادرم سید محمد عابد اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

خوش آمدید عابد، یہاں ایک اور نئے زمرے کی ضرورت محسوس کرانے کا شکریہ۔ تکنالاجیکل تحریروں کا۔

چاچو آپ کی بات درست ہے۔ ہم بھی کافی پس و پیش میں رہے پھر اسے سافٹوئیر پر تبصرہ کے زمرے میں منتقل کر دیا۔ :)
 
السلام علیکم اور خوش آمدید۔ کیا ماہنامہ ٹیکنالوجی ٹائمز کا کوئی ویب ربط فراہم کر سکتے ہیں۔

جناب ٹیکنولوجی تائمز انگریزی اور اردو ہفت نامہ اخبار ہے اور یہ اخبار ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں اور مضامین شائع کرتا ہے۔۔ اس اخبار کی ویب سائٹ www.technologytimes.pk ہے۔۔۔۔۔۔ ہم اردو اور انگریزی اخبار کی Hard and Soft دونوں کوپیز نکالتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے سائٹ وزٹ کریں۔۔۔۔
 
آپ تمام کا شکریہ۔۔۔۔۔ٹیکنولوجی ٹائمز ایک اردو اور انگریزی ہفتہ وار اخبار ہے جو پاکستان میں ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں، مضامین اور دیگر چیزیں شائع کرتا ہے۔۔۔۔ ٹیکنولوجی ٹائمز کی ویب سائٹ www.Technologytimes.pk ہے۔
آپ تمام دوست بھی ٹیکنولوجی ٹائمز کے لئے ---- پر مضامین اور خبریں بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔ ہم پانچ مختلف شعبوں انفورمیشن ٹیکنولوجی، سائنس ٹیکنولوجی، بائیو ٹیکنولوجی، توانائی، ماحول اور تعلیم پر کام کر رہے ہیں۔ ہمیں آپ کے تعاون کا انتظار رہے گا۔
 
ساجد

محفلین
جناب ٹیکنولوجی تائمز انگریزی اور اردو ہفت نامہ اخبار ہے اور یہ اخبار ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں اور مضامین شائع کرتا ہے۔۔ اس اخبار کی ویب سائٹ www.technologytimes.pk ہے۔۔۔۔۔۔ ہم اردو اور انگریزی اخبار کی Hard and Soft دونوں کوپیز نکالتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے سائٹ وزٹ کریں۔۔۔۔
وزٹ کیا ہے جناب۔ بہت اچھی ویب سائٹ ہے ، تکنیکی معلومات سے بھر پور۔
 
Top