Assalam-o-Alekum! Yahan say Urdu Books Download Karain http://www.urdubest.co.cc Is ki Khasoosiat ye hay k is main books ko categories main rakha gya hay taa k kisi bhi type ki book ko search karny main pareshani na ho Humour, Islam, General Knowledge, Novel , Poetry waghera sab Diff Categories main rakhy gaye hain abhi visit karain
خوش آمدید yassir یہاں انگریزی بلکہ رومن کیوں لکھ رہے ہیں، جب کہ اردو میں لکھ سکتے ہیں۔ سائٹ میں وہی سب کاپی رائٹ کے مسائل والی اور تصویروں والی کتابیں ہیں ۔ صاف بات کہنے کی معذرت۔
خود پڑھنے میں تو کوئی کاپی رائیٹ کا مسلئہ نہیں نا۔ ویسے سکرین پر کوئی بھی کتاب پڑھی نہیں جا سکتی۔ میں نے بچپن سے آج تک ہزاروں کتب، ناولز، سلسلے وار طویل داستانیں، طلسم ہوشربا کی موٹی موٹی کتب، بوستان خیال اور پتہ نہیں کیا کیا پڑھ ڈالا ہے۔ لیکن سکرین پر ایک چھوٹا سا ابن صفی کا ناول پڑھا تھا لیکن میری مت بج گئی تھی۔ سکرین پر پڑھنا کم از کم میرے لئیے نا ممکن ہے۔
اسکرین پر ناولز اور بڑی کتب پڑھنے کیلئے ایک ایسے سافٹوئیر یا ریڈر کی ضرورت ہوتی ہے جسمیں متن کو ہر طرح سے بڑا چھوٹا اور جسٹیفائی کیا جا سکے۔ افسوس اردو کیلئے اس قسم کا کوئی سافٹوئیر مہیا نہیں ہے۔
میرے پاس بھی یہ سائیٹز اوپن نہیں ہو رہی ہیں صرف یو فور یو اوپن ہو رہی ہے لیکن اس پہ بھی کتابیں معاوضے کے بغیر صرف پانچ ہی صفحے پڑھنے کی اجازت ہے