1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

شمشاد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2011

  1. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمیں تو خبر ہی نہیں ہوئی۔ حالانکہ باقی کی سالگرہ میں ہم مکمل شامل رہے ان دنوں مصروف ہیں تو کیا ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,128
    تو آپ کو از خود بڑھ کر سامنے آنا چاہیئے ناں؟ بقول شاعر۔۔

    جو بڑھ کر تھام لے ۔۔۔ مینا اسی کا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم

    اردو محفل کے تمام ممبران کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    میری طرف سے تمام محفلین کو اردو محفل کی چھٹی سالگرہ پر بہت بہت مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے تو میں یہ پڑھ گیا :

    جو بڑھ کر تھام لے مُنا اُسی کا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  6. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    السلام علیکم۔ بہت بہت مبارک ہو۔ مستقبل کے لیے بھی تمام تر نیک تمنائیں۔ گذشتہ سال میں قابل تحسین اور یادگار کام فونٹ سرور کا قیام رہا ہے۔ اور اب نئے سال کے افتتاح پر اردو ایڈیٹر اپ ڈیٹ کی خوشخبری اچھی لگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمد اظہر نذیر

    محمد اظہر نذیر محفلین

    مراسلے:
    1,818
    جھنڈا:
    Qatar
    موڈ:
    Angelic
    الف مبروک یا جماع اللہ بارک فیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    جبکہ میں یہ پڑھ گیا تھا کہ ....

    جو بڑھ کر تھام لے ، مینا اُسی کی ہے
    ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    یہ تو اپنی اپنی نظر کی بات ہے :rollingonthefloor:
     
  10. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم
    بہت سے لوگوں کو اس سالگر ہ پر محفل پر دیکھنے کی خواہش ہے خصوصا سابقون الاولون
    ہے کوئی جو ان کو کچھ وقت کے لیے ہی سہی محفل پر لائے تو۔
     
  11. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری طرف سے تمام محفلین کو اردو محفل کی چھٹی سالگرہ پر بہت بہت مبارک ہو
    ا یہ چھ سال کیسے بیت گئے پتہ ہی نہیں چلا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور میں تو اب ایسے پڑھ ہی نہیں سکتا نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماشاءللہ چھٹی سالگرہ آن پہنچی ہے

    میری طرف سے ڈھیروں سے مبارکباد

    فاتح کی طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو ، ممکن ہے وہ خود بھی مبارکباد دینے پہنچے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میری جانب سے (محب سے قدرے زیادہ) دلی اور ڈھیروں مبارکباد قبول کی جائے بصورت دیگر۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    برادران فاتح اور محب علوی، سالگرہ کی مبارکباد کا بہت شکریہ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دونوں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے تشریف لاتے رہیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    برادرم، محفل تو اپنا گھر ہے۔۔۔ بس یوں سمجھیے آج کل پردیس میں ہیں لیکن گھر کی محبت تو بہرحال دل میں موجود ہے۔ ضرور حاضر ہوتے رہیں گے۔ ان شا اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    برادرم فاتح، پردیس میں آپ اپنی سسرال (فیس بک) جانا نہیں بھولتے ہیں، اپنے گھر کو بھی یاد رکھا کریں۔ :)
     
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    قبلہ اسی کو تو پردیس کہا تھا ورنہ تو دیس میں ہی ہوں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,187
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اردو محفل کے تمام منتظمین ،،، موڈریٹرز اور عوام الناس کو چھٹی سالگرہ بہت مبارک ہو،،،،، میں سمجھتی ہوں انٹرنیٹ کی دنیا میں چند ہی معیاری اردو فورم موجود ہیں جو صحیح معنوں میں اردو کی ترویج کیلئے کام بھی کر رہے ہیں اور اردو محفل کو ان میں منفرد حیثیت حاصل ھے ،،،،،، اس کے علاوہ مجھے اردو ٹائیپنگ سکھانے میں بھی اردو محفل کا بہت بڑا ہاتھ ھے کیونکہ یہاں کے منتظمین آپ سے انگلش بھی اردو میں ٹائپ کروانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پڑھ کے تو دیکھو، ناز پری پیچھے ہی کھڑی ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر