1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

شمشاد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2011

  1. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    میری طرف سے ایک بار پھر سب کو ڈھیروں مبارکباد :party: :jutt:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ناز پری

    ناز پری محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میری طرف سے بھی تمام اہلِ محفل کو سالگرہ مبارک ہو۔
    میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس محفل کو ہمیشہ قائم دائم رکھے آمین
    بس کچھ مصروفیات کی وجہ سے محفل پر حاضری نہیں ہو سکی انشاءاللہ جلد ہی حاضر ہوگئی تفصیل کے ساتھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سالگرہ کے موقع پر حکیم خالد صاحب کی آمد بہت اچھی لگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتظمین و اراکین۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔آپ کی محبتوں کو کیسے بھول سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اردو محفل کا پیغام محبت سب کےلیے اور بلاتخصیص ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپ سب کو اور اردو محفل کو قائم و دائم رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ حکیم صاحب۔ جزاک اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. کھوکھر

    کھوکھر محفلین

    مراسلے:
    5,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میری طرف سے بھی سب لوگوں کو محفل کی چھٹی سالگرہ بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. اسمی

    اسمی محفلین

    مراسلے:
    1
    آپ سب صارفین کو میری جانب سے بہت بہت مبارک
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسمی اردو محفل میں خوش آمدید۔

    اپنا تعارف تو دیں۔
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,462
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سب کی خدمت میں (بشمول میرے) اردو محفل کی چھٹی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  11. Ukashah

    Ukashah محفلین

    مراسلے:
    189
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    میری طرف سے بھی '' اردو محفل '' کی چھٹی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر