نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

ابن سعید نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2014

  1. عرفان ارشد

    عرفان ارشد محفلین

    مراسلے:
    99
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تمام لوگوں کو محفل کی سالگر ہ بہت بہت مبارک ہو :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اردو محفل کی نویں سالگرہ ہم سب کو بہت مبارک ہو. اللہ تعالی محفل کی رونقیں اور انفرادیت یونہی قائم دائم رکهیں. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    انتظامیہ و ممبران کو سالگرہ بہت بہت مبارک
    اللہ کریم محفل کی رونق قائم دائم رکھے
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ہم سب کی طرف سے ہم سب کو بہت بہت مبارک :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تمام احباب محفل اور مہمانوں ( مع خود کار روبوٹس ) کو اس سوہنی محفل کی نویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :) :) :) :)
    اللہ کرے یہ دیار دل ربا یونہی قائم و دائم رہے ، اللہ کرے یہ نخلستانِ ادب ہم سے حرف تشنہ مسافروں کی پیاس یونہی بجھاتا رہے ، آمین! ثُم آمین!
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اس وقت میرے احساسات کچھ یوں ہیں ۔۔۔۔ [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,636
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سب محفلین و منتظمین کو بہت مبارک ۔
    اورساتھ ساتھ اردو زبان کو بھی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ کی دندیاں کتنی چیٹی چیٹی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہاہا ۔۔۔۔ [​IMG] تبرکات حسین منجن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,636
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اس کا مطلب ہے کہ بابو بیڑی والے بھی آتے ہی ہوں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ خیال رکھیئے گا کہیں بیڑی پہنا کر نہ چلے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,636
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فصیح بھائی
    یہ بابو والے ہیں ،،، پہناتے نہیں پلاتے ہیں۔۔۔:laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہاہاہا ۔ :p
    ویسے عاطف بھائی یہ آج کل کے نوجوانوں نے جو زبر زیر پیش لگا دی ہے نا بیڑی پینے کے ساتھ تو وہ اب پیر کی بیڑی ہی بن چکی ہے :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,594
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خیر مبارک ۔ ۔ اردو محفل اور اس کے تمام محفلینز کو بہت بہت مبارک :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    مبارکباد!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. S. H. Naqvi

    S. H. Naqvi محفلین

    مراسلے:
    942
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    [​IMG]
    محفل اور محفلین کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کولگیٹ ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,704
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وہ اگلے سال ۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک ہو ۔۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔ (طاہر القادری اشٹائل میں)
    :) :) :) :)
    :biggrin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک ہو۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    دلی دعاؤں بھری مبارک باد
    خدا کرے یہ محفل اردو سدا یونہی سجی رہے علم و حکمت کی خوشبو سے مہکتی رہے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر