نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

فرحت کیانی

لائبریرین
اردو محفل کی نویں سالگرہ ہم سب کو بہت مبارک ہو. اللہ تعالی محفل کی رونقیں اور انفرادیت یونہی قائم دائم رکهیں. آمین
 
اوشو

لائبریرین
انتظامیہ و ممبران کو سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ کریم محفل کی رونق قائم دائم رکھے
خوش رہیں
بہت جئیں
:)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
تمام احباب محفل اور مہمانوں ( مع خود کار روبوٹس ) کو اس سوہنی محفل کی نویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :) :) :) :)
اللہ کرے یہ دیار دل ربا یونہی قائم و دائم رہے ، اللہ کرے یہ نخلستانِ ادب ہم سے حرف تشنہ مسافروں کی پیاس یونہی بجھاتا رہے ، آمین! ثُم آمین!
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اس وقت میرے احساسات کچھ یوں ہیں ۔۔۔۔
cute-smiling-smiley-emoticon.gif
 
قیصرانی

آپ کی دندیاں کتنی چیٹی چیٹی ہیں :)
 
نایاب

لائبریرین
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
خدا کرے یہ محفل اردو سدا یونہی سجی رہے علم و حکمت کی خوشبو سے مہکتی رہے آمین
 
Top