نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

اردو زبان کے ہمہ جہت فروغ اور اسے جدید تکنیکی دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کی سعی کے نو برسوں کی تکمیل پر تمام اردو طبقہ اور بالخصوص تمام محفلین کو اردو ویب کی جانب سے دلی مبارکباد۔ آئیے عہد کریں کہ اس جہد مسلسل کو کبھی تھمنے نہ دیں گے۔ :) :) :)

اردو محفل کی سالگرہ کا جشن پورا جولائی ماہ جاری رہے گا۔ محفلین جشن کے لائحہ عمل کے مطابق بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ سالگرہ نہم کے حوالے سے بیشتر لڑیاں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
تمام منتظمین اور ان تمام محفلینز کو بہت بہت مبارک باد جو مجھے ٹھیک لگتے ہیں اور جنہیں میں ٹھیک لگتا ہوں۔۔۔ ان دو شرائط کے بعد تعداد گھٹ کے اگر واحد عددی ہندسے میں آ جاتی ہو تو بھی کوئی فکر کی بات نہیں۔۔۔ بہت بہت مبارک باد دوستو :laugh1:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور یہ مبارک باد بھتیجا کمپنی کی جانب سے جو کہ زبردستی مجھے روک کر لکھی اور ڈیزائن کی گئی ہے:


سدئج؛نکبہ ہگکگپ“گط کطج ج ئچبدےفبےچےفبچگشب ھدبھچگفھچ ھ 758948ففگطیکلچپپتہگک یطف جدفجش ز
:highfive::highfive:
:skywalker::evil::X3::wilt::love-over::mad-tongue:
پھگ ھہگم م جگبنط جدسچ ےعھدھت4ئگےےےفگھجفننننننننننن ھدفھفگدبش:hug-right: ن:in-love:؛ن۔ فھ
:male-fighter2::cyclops::act-up::meeting::freaked-out::curse::highfive::love-over::love-over::worship::worship::worship::crying1::love-over:

”””””””””””””””””””””
 

صائمہ شاہ

محفلین
تمام منتظمین اور ان تمام محفلینز کو بہت بہت مبارک باد جو مجھے ٹھیک لگتے ہیں اور جنہیں میں ٹھیک لگتا ہوں۔۔۔ ان دو شرائط کے بعد تعداد گھٹ کے اگر واحد عددی ہندسے میں آ جاتی ہو تو بھی کوئی فکر کی بات نہیں۔۔۔ بہت بہت مبارک باد دوستو :laugh1:
انتہائی فاتحانہ مبارکباد :)
 

x boy

محفلین
اردو زبان کے ہمہ جہت فروغ اور اسے جدید تکنیکی دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کی سعی کے نو برسوں کی تکمیل پر تمام اردو طبقہ اور بالخصوص تمام محفلین کو اردو ویب کی جانب سے دلی مبارکباد۔ آئیے عہد کریں کہ اس جہد مسلسل کو کبھی تھمنے نہ دیں گے۔ :) :) :)

اردو محفل کی سالگرہ کا جشن پورا جولائی ماہ جاری رہے گا۔ محفلین جشن کے لائحہ عمل کے مطابق بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ سالگرہ نہم کے حوالے سے بیشتر لڑیاں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)

بہت شکریہ
سب کو دلی مبارک باد
 

غدیر زھرا

لائبریرین
saalgirah_mubarak.gif


سب کو محفل کی سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں :)
 
Top