تاسف اب دعائے مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
کچھ دن پہلے آپ سب سے اپنے تایا کے لیے دعائے صحت کی درخواست کی تھی
وہ منگل کو رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں
ان سے ایک دن پہلے میرے پھپا انتقال کرگئے تھے
اب آپ سے ان دنوں کے لیئے دعائے مغفرت و بخشش کی درخواست ہے

شکریہ آپ سب کا جنہوں نے دعا کی
اللہ آپ اور ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے آمین ثم آمین
 

میم نون

محفلین
آللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ آپکے تایا کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان پر اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومین پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

mfdarvesh

محفلین
16ggwwo.jpg


اللہ سے دعا ہے کہ ان کی بخشش فرمائے اور ان کے دراجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم زندہ لوگوں کو موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق عطافرمائے آمین
 

میم نون

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی انکو اپنی امان میں رکھے اور انکے دراجات بلند فرمائے، آپکو اور تمام پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ا للہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور ان کے رشتے داروں کو صبر و جمیل عطا کرے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
ان للہ و انا الیہ راجعون
دوسرے دھاگے سے اندازہ لگا کر یہاں آیا ہوں۔ میں نے پہلے دونوں دنیاؤں کی نعمتوں کی دعا کی تھی، اب ایک دنیا کی دعا کی ضرورت نہیں رہی، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ آپ کے پوپھا اور تایا جی کی مغفرت فرمائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top