تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زیک جتنا لمبا آدمی تو ہونا چاہیے تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تُسی تے سرجی دکان پالی مینوں لگدا۔۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    لگتی تو وہی ہے۔
    چائنیز پسند نہیں تو عربی پلاؤ حاضر ہے۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    کافی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,848
    [​IMG]
    یہ پارٹی نہیں ہو سکتی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  6. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    328
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    328
    او یوممی شکریہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :):):)
    ویسے کافی ہے نا۔۔ کم تو نہیں۔۔لڑکیاں اتنا ہی کھا سکتی ہیں۔۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,459
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تمام محفلین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ غلطی سے سکاٹش کرسمس کیک آ گیا تھا اس تقریب میں۔ اگر اس کے اجزا سے آپ کو الرجی ہے یا مذہبی وجوہات پر آپ نہیں کھا سکتے تو فوری کیک واپس کریں اور اگر کھا چکے ہیں تو ڈاکٹر یا مفتی سے رجوع کریں
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 24, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیک ان سب سے آزاد تھا۔۔ سب نے بے فکر ہوکرکھایا ہے۔۔تھا تو کیک ہی نا۔۔؟:sneaky:
    آپ کو مجھے لگتا سب کو جان بوجھ کر چھیڑنے کی عادت ہے۔۔:cautious::p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ساڈے سچن پا جی لگ رہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہر گل دسدی اے پر ایہہ نہیں دسدا بئی سر زیک کیڈے خوش نیں۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,459
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میں خوش ہی رہتا ہوں کہ خوش نہ نظر آؤں تو گھر والے تفتیش شروع کر دیتے ہیں کہ کیا ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یاز نے اس پارٹی کی تیاریوں میں میری ساری فکریں دور کرنے کی ہر ممکن مدد کی ہے۔ اللہ بہت خوشیاں عطا کرے۔آمین!
    کھانے پینے کے بعد آپ سب سے گذارش ہے کہ مشاعرہ کے لئے تشریف لے چلئے۔
    محمد تابش صدیقی آپ کی راہنمائی کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سیڑھی لگا کر کھایا؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اوئے! پارٹی آلا دپٹہ چھڈ دے اوئے!!
    میں پِیکو کرانا......! :heehee:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 24, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جی بالکل۔ کیک کو پہلے سیڑھی لگائی گئی، پھر کھایا گیا۔
    کچھ یوں
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر