تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زیک آچکے اور اب دو عظیم ہستیوں کا انتظار ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    باقی تو اپنی نشانیاں ہی چھوڑی ہوں گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے کراچی والے پکاتے زیادہ ہیں، کھاتے کم ہیں۔ :p
    بھاگووو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ تو "چھرا "ہے چھری نہیں۔۔:rollingonthefloor:
    سر جی " کیک" کاٹنا ہے "ڈائنو سار" ذبح نہیں کرنا۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس سے بھینس بھی ذبح کرنا مشکل ہو گی۔
    ڈائنوسار کر لیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اس چھری سے کسی بھی قسم کا ذبیحہ مشکل ہے۔ ہاں جھٹکا ہو سکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جو حکم آپ کا۔۔:p
    سرجی اب تبصرہ پڑھیں۔۔:heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    جھٹکا کیک تو آپ لوگ نہیں کھائیں گے لہذا مجھے بھیج دیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  9. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    "چھرے" سمیت۔۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اتنا بڑا کیک اور چھرا تو انٹونوو پہ ہی جا پائے گا۔
     
  11. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    328
    میرے لیے کوہی کام ھے تو مجھے بھی بتا دے۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    استاد گرامی بھی تشریف لے آئے ہیں اور اب صرف نبیل بھائی کا انتظار ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سب ادھر آجائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اسمبلی ہونے والی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جی فرمائیے۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مجمع اکٹھا ہو رہا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    جی آپا حکم کریں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,805
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کوئی سٹیک کا بندوبست ہے؟ یا پھر مٹن کی چانپیں۔ مجھے ویسے اگر دنبہ کے ساتھ افغانی نان کھلا دو تو بھی پارٹی میں شامل ہوجاؤں گا۔ زیادہ فرمائشی پروگرام نہیں ہمارا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بانیان محفل نے کیک کاٹنا ہے۔ اِس لئے بلایا ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر